نیا شادی دفتر

فا ر و ق

محفلین
اپ تمام حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ
وہ تمام حضرات جو شادی کے خواحش مند ہیں
یہاں ریجسٹر کروایں پہلی فرصت میں
 

arifkarim

معطل
رجسٹر نہ کروانے والے کی نمازِ جنازہ ادا نہیں‌کی جائے گی۔ جو احباب اپنی جمع پونجی نماز جنازہ پر آنے والے افراد پر خرچ کرنا نہیں چاہتے، وہ بیشک رجسٹر نہ کروائیں! :)
 

عسکری

معطل
یہ کیا بات ہوئی جنازہ ویسے کون سا ہم نے اپنا دیکھنا ہے یار جا نہیں کراتے رجسٹر
 

محمدصابر

محفلین
شادی دفتر آپ نے اپنی شادی کے لئے کھولا ہے ، خود ابھی تک رجسٹر نہیں ہوئے اور دوسروں کو دعوت دیتے پھر رہے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شادی دفتر میں رجسٹریشن فری نہیں ہے۔
شمشاد بھائی، امیدواروں کو آ کر فیس کا بتائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو آپ وہاں " خواتین کارنر " میں جا گھسے۔ خبردار آئندہ وہاں مت جائیے گا۔

اور ہاں آپ نے شادی دفتر کھول لیا، اچھا کیا۔

کیا یہاں پر صرف پہلی شادی والے ہی آئیں یا جن کی پہلی شادی ہو چکی ہے وہ بھی آ سکتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے میں بھی رجسٹریشن کروا ہی لوں۔ کیا معلوم کبھی ۔۔۔۔۔ ہاں جی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑے تو تم خیر اب بھی ہو۔

میں نے اس شادی دفتر کی بات کی تھی کہ بارہ سال تک نمبر آ ہی جائے گا، ویسے تو ہو سکتا ہے بارہ ماہ میں ہی آ جائے۔
 

زین

لائبریرین
لیکن ماں تو اب بھی مجھے بچہ کہتی ہیں‌۔ :noxxx:

خیر مجھے بارہ مہینے نہیں بارہ سال میں نمبر چاہیئے :rolleyes:
 

علی ذاکر

محفلین
بہت اچھے فاروق بہت نیک کام کی شروعات کی ہے ایسا کرو ایک لگے ہاتھ میری بھی رجسٹریشن کی درخواست منظور کر لو !

مع السلام
 
Top