نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہم آپ کو بھی داخل کر لیتے ہیں اور آپ کے بچوں کو بھی۔

بلکہ آپ کو یہاں کی استانی بنا دیتے ہیں۔



:D مناہل کو لے جائیے اس سکول ہم باقی کی خیر ہے :lol: افُ چھٹھیوں میں ناک میں دم کر لیتی ہے ۔ :cry: روز شام اسکو کہیں لے کر جانا ہوتا ہے ۔

میرا دل ہے والتھم سٹو چھوڑ آؤں ان ہالیڈے میں آنٹیوں کے ہاں ۔ ۔
یا آپ اس سکول میں داخل کر لیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہم آپ کو بھی داخل کر لیتے ہیں اور آپ کے بچوں کو بھی۔

بلکہ آپ کو یہاں کی استانی بنا دیتے ہیں۔

:D مناہل کو لے جائیے اس سکول ہم باقی کی خیر ہے :lol: افُ چھٹھیوں میں ناک میں دم کر لیتی ہے ۔ :cry: روز شام اسکو کہیں لے کر جانا ہوتا ہے ۔

میرا دل ہے والتھم سٹو چھوڑ آؤں ان ہالیڈے میں آنٹیوں کے ہاں ۔ ۔
یا آپ اس سکول میں داخل کر لیں ۔

چھوٹے بچے ویسے بھی لاڈلے ہوتے ہیں، ان کے لاڈ تو اٹھانے ہی پڑتے ہیں۔

سکول میں تو ہم آپ سبکو داخل کرنے کو تیار ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
جی ہاں یہ چھوٹی ہے تو ہماری لاڈلی بھی ہے ۔ لاڈلا ٹکرُ ۔ :lol: اور تنگ بھی یہی کرتی ہے ۔ :cry:
جہاں جہاں اسکو جانا ہوتا ہے مجھے بھی وہاں ہی جانا پڑتا ۔ باقی دو جان بچا بھاگتی ہیں اک کی کمپنی بڑی خالا کے گھر تو دوسری کی بیچ والی خالا کے گھر ۔ مناہل کی عمر کی سب سے چھوٹی ماسی :lol: کی بیٹی ۔ سو اسکے ساتھ مجھے بھی آرام نہیں کہ جدھریہ ادھر میں ۔
چھٹیوں میں تو تنگ کر دیتی ۔ یہ مصیبت یہاں کی چھٹیاں بھی تو کمبخت ہر مہینے ہی چلی آتی ہیں :cry:

مناہل کو میں سوئمنگ کلب جوائن کر وارہی :lol: :lol: اور لائیبری ۔ شام کی ۔ تاکے تنگ نہ کرے :p
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو اپنی جان چھڑانے کو اسے سوئمنگ پول اور لائبریری بھیج دیا کریں گی، یہ تو ٹھیک نہیں ہے، اس سے تو اچھا ہے ہمارے ہی سکول میں داخل کروا دیں۔
 

تیشہ

محفلین
سوئمنگ تو آل ریڈی ان کو سکول میں سکھاتے ہی ہیں ۔ میں تو اس لئے کہہ رہی تھی کہ اب ان دو ہفتوں میں اب کہیں نہ کہیں تو بزی رکھنا ہی ہے نا :D ،
ورنہ یہ ہم سب کو بزی رکھے گی ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسا کریں کہ اس کو ہمارے ہاں بھیج دیں۔ تاکہ اس کو یہاں کی سیر شیر کرائیں۔ ویسے کبھی یہ پاکستان گئی ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
صبر میں کوئی مصیبت نہیں اور رونے دھونے میں سوائے نقصان کے کچھ فائدہ نہیں۔
حضرت ابو بکر صدیق(رض)
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی آپ کی حاضری ہو گئی۔ اسی بات پر
0060.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top