نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ارے شمشاد بھائی کون نہیں چاہتا کے آپ جیسے اچھے لوگوں میں بیٹھے ۔مگر کیا کریں ،زندگی ہے عجیب ہوتی رہتی ہے بندے مگر انشاءاللہ جلد ہی مستقل رابط قائم کروں گا ۔
اور سکول تو میں سنبھالوں گا ہی اتنا خرچا کیا ہے میں ۔اور یا بچوں کی فیس کون لیتا ہے ،،میں ذرا اُن سے تو رابط کروں

:p :p :p :p
 

عمر سیف

محفلین
مشکلات کو دور کرنے، خواہشات کو دبانے اور تکالیف کو برداشت کرنے سے انسان کا کردار اعلٰی، مضبوط اور پاکیزہ ہوجاتا ہے۔

شیکسپئیر۔

لگا دیں حاضری۔
 

شمشاد

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
کسی مسلمان کے لیے یہ زیبا نہیں کہ تلاشِ رزق میں بیٹھ جائے اور دعا کرے کہ خدا مجھ کو رزق دے کیونکہ تم کو معلوم ہے کہ آسمان سے سونا اور چاندی نہیں برستا۔

حضرت عمر فاروق (رض)

لگا دیں حاضری۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوگوں کی نیکیوں کو ظاہر کرنا اور برائیوں سے چشم پوشی کرنا چاہیے۔

ضبط بھائی آپ کی حاضری ہو گئی۔
 

عمر سیف

محفلین
محبت دل کے صحرا میں ایک سر سبز و شاداب قعلہ ہے جہاں فکر کے قافلے نہیں پہنچ سکتے۔

خلیل جبران

لگا دیں حاضری۔
 

تیشہ

محفلین
ہمارے ہاں تو اس فرائڈے سے ٹو ویکِ کی ہالیڈے آرہی ایسٹر ہالیڈے ۔


میرے بچوں کو تب تک کے لئے اس سکول میں داخل کر لیں ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ہم آپ کو بھی داخل کر لیتے ہیں اور آپ کے بچوں کو بھی۔

بلکہ آپ کو یہاں کی استانی بنا دیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top