نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
پرنپسل صاحب میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔ میں بستہ تو گھر ہی بھول کر آگیا ہوں ۔ یہاں لکھوں اب کیا ۔۔ ؟؟؟؟‌
 

AHsadiqi

محفلین
دوستي ايک ايسي چٹان ھے جسے بڑے سے بڑا زلزلہ نھيں ہلا سکتا ليکن شک کا ايک معمولي سا جھٹکا اسے ريت کے گھروندہ کي طرح گرا ديتا ھے
ھماري حاضري لگا ديں
 

شمشاد

لائبریرین
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد اپنی حاضریاں پوری کر لیں، عنقریب سکول بند ہونے والا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
کیوں اسکول کیوں بند ہورہا ہے ۔۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔ کیا پانچویں سے سیدھا ہم لوگ کالج جائیں گے اب ۔۔۔ ؟
050.gif
 

ظفری

لائبریرین
مگر گرمیوں کی چھٹی تو ابھی دور ہیں ۔ اور میں ویسے بھی ابھی حاضری کا رجسٹر بھی لے کر نہیں بھاگا ۔
(fool).gif
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں دور ہیں، بس آئیں کے آئیں چھٹیاں اور آجکل تو ویسے بھی پاکستان میں بہت ہنگامے چل رہے ہیں۔ امتحانوں کے بعد چھٹیاں شروع۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top