نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو کہ تم پر رحمت کی جائے۔ (آلِ عمران 3:132)

لگ گئی آپ کی حاضری۔
 

شمشاد

لائبریرین
AMERICAN نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
AMERICAN نے کہا:
بھئی سکول کا مقصد تو بتا دیں۔
سکول کا مقصد ہوتا ہے تعلیم پانے کی جگہ

کیا یہاں محبت کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے۔

محبت کریں، خوش رہیں، مسکرائیں،
بس کسی کو دھوکہ نہ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
AHsadiqi نے کہا:
ليں جناب ھم بھي آپ کي اس محفل ميں آگئے کيا ھمارا نام داخل ھو سکتا ھے ا س کي شرائط کيا ھيں
کيا پڑھائيں گے ناظمين تو کچھ کہتے نہيں
خداوند عالم اردو محفل کے اس سکول کو دن دگني رات چگني ترقي دے

سکول میں خوش آمدید۔

کوئی اچھی سی بات سنائیں کہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔

آپ کا داخلہ ہو گیا ہے۔
 

خرم

محفلین
کوشش کریں کہ جھوٹ مت بولیں۔ بظاہر معمولی سا کام لگتا ہے مگر پہاڑ اٹھانے سے زیادہ مشکل ہے۔

حاضر جناب
 

AHsadiqi

محفلین
سچ اس لئے نہ بولو کہ یہ نیکی ہے بلکہ اس لئے بولو کہ اس سے بہتر کوئی اچھی بات نہیں ہے
لگائیں حاضری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top