نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:
نہیں ملک صاحب ایسا نہیں کرنا،

دو نئے اراکین آئے تو ہیں، ان کو داخلہ دلائیں، ایک بابر ہیں اور ایک وہاب۔

ان کو پکڑ کر لائیں، پہلے تین ماہ کی فیس معاف۔
داخلہ تو دلوا دیں گے کتابیں آپ نے دینی ہیں یا پرویز الہٰی نے
 

ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ پہلے طالبعلموں کا بیٹھنے کا انتظام ہوجائے کہ کچھ درریاں خریدلیں جائیں ۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

اب حاضری لگا دیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top