1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 26, 2006

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,027
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    اور ہوں گے تیرے محفل سے نکلنے والے
    حضرت داغ جہاں بیٹھ گیے، بیٹھ گیے

    حاضری تو لگانی پڑی گی
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے حساب کا دوسرا سوال بھی حل کر لیا ہے :

    1x9+2=11
    12x9+3=111
    123x9+4=1111
    1234x9+5=11111
    12345x9+6=111111
    123456x9+7=1111111
    1234567x9+8=11111111
    12345678x9+9=111111111
    123456789x9+10=1111111111​
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    واہ، بہت عمدہ :)
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اب داغ صاحب کی سفارش تو ماننی ہی پڑے گی
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    زبردست۔ ماشاء اللہ۔ آپ تو بہت ذہین ہیں، ماشاء اللہ۔ جیسبادی بہت خوش ہوں گے
     
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اپنی نیکیوں کے لیے پوشیدہ جگہ بناؤ جیسے تم اپنے گناہوں کے لیے بناتے ہو۔

    لگا دیں حاضری،
     
  7. نوید ملک

    نوید ملک محفلین

    مراسلے:
    1,957
    ماشٹر جی ہم روز اچھی اچھی باتیں بتاتے ہیں آج آپ بتائیں
    اور اسی بات پہ ہی حاضری بھی لگائیں :wink:
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب، نفسیات کے حوالے سے بہت عمدہ پوائنٹ۔ بہت اچھے ضبط۔ آپ کی حاضری ہوگئی
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی بالکل بجا کہا۔ آپ کی حاضری لگ گئی
     
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بڑا آدمی رتبے یا دولت سے نہیں، ذاتی کردار سے بنتا ہے
     
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اچھی بات بتائی قیصرانی۔
     
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ بھائی
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور اب اگلا سوال بھی حل کر لیا ہے :

    :D ہے ناں مزے مزے کا حساب اور اس کے سوال

    9x9+7=88
    98x9+6=888
    987x9+5=8888
    9876x9+4=88888
    98765x9+3=888888
    987654x9+2=8888888
    9876543x9+1=88888888
    98765432x9+0=888888888​
     
  14. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    زبردست، اور ماشاء اللہ۔ کہاں‌سے لاتے ھیں اتنے عمدہ عمدہ سوالات؟ :D
     
  15. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی اسی طرز کا ایک اور سوال و جواب


    1 x 8 + 1 = 9
    12 x 8 + 2 = 98
    123 x 8 + 3 = 987
    1234 x 8 + 4 = 9876
    12345 x 8 + 5 = 98765
    123456 x 8 + 6 = 987654
    1234567 x 8 + 7 = 9876543
    12345678 x 8 + 8 = 98765432
    123456789 x 8 + 9 = 987654321​
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور اب سلیبس کا آخری سوال :


    1x1=1
    11x11=121
    111x111=12321
    1111x1111=1234321
    11111x11111=123454321
    111111x111111=12345654321
    1111111x1111111=1234567654321
    11111111x11111111=123456787654321​
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ سوال تو میں نے سب سے پہلے کیا تھا، پچھلے صفحے پر دیکھ لیں۔ اور ہاں اگر آپ ہندسوں اور علامتوں کے درمیان وقفہ نہ دیتے تو صحیح نظر آتا۔
     
  18. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اور یہ پرچے کا آخری اور لازمی سوال

    1x9+2=11
    12x9+3=111
    123x9+4=1111
    1234x9+5=11111
    12345x9+6=111111
    123456x9+7=1111111
    1234567x9+8=11111111
    12345678x9+9=111111111
    123456789x9+10=1111111111​
     
  19. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اچھی بات ہے
     
  20. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    معذرت کیونکہ یہ بھی پہلے پوسٹ ہو چکا ہے میں نے ابھی دیکھا ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر