نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ٹیلیفون اور نیٹ ورک کے چارجز تبدیل ہو گئے ہیں۔ اب سے یہ دماغ کے سائیز کے مطابق چارج کیئے جائیں گے، جتنا بڑا دماغ اتنا زیادہ خرچہ۔

آپ چاہیں تو مفت میں بھی ٹیلیفون اور نیٹ ورک استعمال کر سکتے ہیں۔ :wink:
 

نوید ملک

محفلین
پڑھنا لکھنا چھڈ پرے
نقل تے رکھ آس
چُک رضائی تے سو جا پیارے
رب کرو گا پاس

اتنی اچھی بات پہ حاضری پکی ہے ناں ماشٹر جی :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک خوبصورت صبح محسوس کرنے کے پانچ نکات :

1) اپنی آنکھیں بند کریں
2) گہرا سانس لیں
3) اپنے بازو پورے کھولیں
4) اپنے دل کی دھڑکن محسوس کریں
5) یہ تو بہت ہی صبح ہے، دوبارہ سونا چاہیے۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ایک خوبصورت صبح محسوس کرنے کے پانچ نکات :

1) اپنی آنکھیں بند کریں
2) گہرا سانس لیں
3) اپنے بازو پورے کھولیں
4) اپنے دل کی دھڑکن محسوس کریں
5) یہ تو بہت ہی صبح ہے، دوبارہ سونا چاہیے۔ :wink:
بہت عمدہ۔ اس بات پر آپ کی دوسری حاضری ہوگئی
 

جیہ

لائبریرین
قول مس جیہ

ہے کوئ ہم جیسا جو سامنے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور









میری حاضری لگا دے
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے سکول میں دہشت گردی شروع ہو گئی ہے کہ دھمکیاں دے دے کر حاضری لگوائی جا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے حساب کا پہلا سوال حل کر لیا ہے۔

1x8+1=9
12x8+2=98
123x8+3=987
1234x8+4=9876
12345x8+5=98765
123456x8+6=987654
1234567x8+7=9876543
12345678x8+8=98765432
123456789x8+9=987654321​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top