نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ پیشگی حاضریاں کیوں لگ رہی ہیں، اگر یہ بات ہے تو میری ایک ماہ کی پیشگی حاضری لگا دیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ان دوستوں کو شاید آج کی چھٹی کا پتہ نہیں تھا، اس لئے ان کی پیشگی حاضری لگا دی کیونکہ یہ اچھی بات بتا چکے تھے

آپ تو ہیڈ ماسٹر ہیں۔ آپ کی ایک ماہ تو کیا ایک سال کی بھی پیشگی حاضری لگ سکتی ہے
 

پاکستانی

محفلین
آدمی چاہے کتنا ہی بُرا کیوں نہ ہو اس کی کوئی بات نہیں لیکن غلط فہمی اچھی نہیں ہوتی


میری حاجری بھی لگا دیں ماسڑ صاحب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top