مبارکباد نیا سال مبارک

تیشہ

محفلین
آپ کو بھی آنے والا نیا سال مبارک ہو۔




جناب ، میں نے اور میرے میاؤں جی نے آج کال کی تھی کہ نئا سال کی مبارکباد دے سکتے ، مگر آپکے موبائل بج بج بج کر بجتا ہی رہا ہے ،،،
بھابھی سے میری دو منٹ بات ہوئی گھر والے فون پے ۔۔ مگر وہاں بھی کچھ پرابلم تھی ۔۔
پھر چھوٹے بھا سے ہم نے کرلی ۔۔ آپ رہ گئے ۔۔ اب کل ہم نہیں ہیں اسلئے اب آپ کو اِدھر سے ہی نئا سال مبارکباد :hatoff: ۔ ۔۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
sal3jd5.gif

sal4rr2.gif

sal1zw7.gif

sal2mz0.gif

salax5.gif
 

محمد وارث

لائبریرین
میری طرف سے بھی اردو محفل کے سب اراکین کو نیا سال 2009 بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ سال ہم سب کیلیے امن، سلامتی، بہتری، صحت تندرستی اور ہر طرح کی خوشیاں لائے اور اردو محفل بھی اس سال مزید ترقیاں حاصل کرے۔ :)
 
میری طرف سے بھی سب نیا سال مبارک ہو، اس امید کے ساتھ کے یہ برس امن و آشتی کا پیامبر ہوگا۔
اللہ سب پر رحمت کرے۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
اسلامی نیا سال اور 2009ء سب کو مبارک ہو۔۔
کاش اس سال ہم سب باتوں سے زیادہ عمل کرنے کی کوشش کریں
 
Top