کم از کم 25000 گرام مٹھائی تو ہونی چاہیئے مقدس سب کو موٹا کرنا ہے آپ نے کیا؟؟:p:heehee:
ملائکہ محفلین فروری 25، 2014 #21 زیک نے کہا: کم از کم 25000 گرام مٹھائی تو ہونی چاہیئے مقدس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو موٹا کرنا ہے آپ نے کیا؟؟
زیک نے کہا: کم از کم 25000 گرام مٹھائی تو ہونی چاہیئے مقدس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کو موٹا کرنا ہے آپ نے کیا؟؟
ز زیک ایکاروس فروری 25، 2014 #22 ملائکہ نے کہا: سب کو موٹا کرنا ہے آپ نے کیا؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موٹا؟ وہ کیا ہوتا ہے؟
الف عین لائبریرین فروری 26، 2014 #26 مبارک ہو بیٹا، اسی طرح کم بولنے کے ریکارڈ توڑتی رہو۔ ہمارا رکارڈ تو توڑ ہی دیا ہے ماشاء اللہ
معاویہ منصور محفلین فروری 26، 2014 #30 مبارک کے ساتھ ایک درخواست کو بھی شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ براہِ کرم کم گو ہی رہیں، اب بولنا نہ شروع کر دیں شمشاد بھائی کو ٹینشن ہو جائے گی۔
مبارک کے ساتھ ایک درخواست کو بھی شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ براہِ کرم کم گو ہی رہیں، اب بولنا نہ شروع کر دیں شمشاد بھائی کو ٹینشن ہو جائے گی۔
قیصرانی لائبریرین فروری 26، 2014 #32 ابن رضا نے کہا: مبارک ہو مقدس ویسے ان 25000 مراسلوں میں زیادہ تر" " ہی ہونگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، زیادہ تر مراسلوں میں یہ بھی تھے
ابن رضا نے کہا: مبارک ہو مقدس ویسے ان 25000 مراسلوں میں زیادہ تر" " ہی ہونگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، زیادہ تر مراسلوں میں یہ بھی تھے
امیداورمحبت محفلین فروری 26، 2014 #35 نیلم نے کہا: بہت مبارک ہو مقدس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آیہ تو یہاں مقدس کو مبارکباد دینے لیکن آپ کو دیکھا تو پہلے آپ سے بات کرلی جائے کہاں ہوتی ہیں نیلم ....... بہت دنوں بعد دیکھا
نیلم نے کہا: بہت مبارک ہو مقدس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آیہ تو یہاں مقدس کو مبارکباد دینے لیکن آپ کو دیکھا تو پہلے آپ سے بات کرلی جائے کہاں ہوتی ہیں نیلم ....... بہت دنوں بعد دیکھا
ز زیک ایکاروس فروری 27، 2014 #40 مقدس نے کہا: تھینک یو ایوری ون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایک پوسٹ میں ہی سب کا شکریہ ادا کریں گی تو پچاس ہزار تک کیسے پہنچیں گی؟
مقدس نے کہا: تھینک یو ایوری ون مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایک پوسٹ میں ہی سب کا شکریہ ادا کریں گی تو پچاس ہزار تک کیسے پہنچیں گی؟