مبارکباد نوید صادق "ماہر" کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کے رکن نوید صادق نے "ماہر" کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔
نوید لائبریری کے رکن بھی ہیں لیکن زیادہ تر شعر و شاعری کے زمرے ان کے پسندیدہ زمرے ہیں۔ خود بھی بہت اچھے شاعر ہیں۔
مبارک ہو نوید بھائی
 
Top