تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ایم اے راجا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
جی خرم مجھے یہ ایس ایم ایس محترم محمود مغل صاحب نے بھیجا تھا پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔
اللہ تعا لیٰ مرحومہ کے گناہ معاف فرمائے اور مغفرت فرما کر جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان جن کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں انھیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔
اللہ تعا لیٰ مرحومہ کے گناہ معاف فرمائے اور مغفرت فرما کر جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین
 

مغزل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالیٰ امی حضور کی مغفرت فرمائے اور قبرو برزخ اور محشرمیں آسانیا ں عطا فرمائے ،
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے بالخصوص نوید بھائی کو، آمین

(مجھے یہ خبر نوید بھائی سے کل صبح مل گئی تھی محفل سے دور تھا سو ایس ایم ایس کر دیے تھے،)
 

dxbgraphics

محفلین
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور ہم سب کو دین و دنیا میں خیربرکت عافیت ہدایت عزت اور رحمت عطا کرے۔
 

خوشی

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون


نوید صادق جی آپ کی والدہ کا سنا بے حد دکھ ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبر سطا فرمائے ، گو ایسے رشتوں کے بچھڑنے پہ صبر اتنی آسانی سے نہیں‌آتا مگر انسان بے بس ہوتا ھے قدرت کے فیصلوں کے آگے ، صبر کرنا پڑتا ھے ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 

ظفری

لائبریرین
انّا للہ و انا الیہ راجعون
سن کر انتہائی رنج ہوا ۔ اللہ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
 

ذیشان حیدر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔ آمین۔
اللہ تعالی نوید صادق کو بھی یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

شعیب صفدر

محفلین
انّا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔ آمین۔
 

تیشہ

محفلین
نّا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں۔ آمین۔ :praying:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top