مبارکباد نوید بھائی کی سالگرہ

ثناءاللہ

محفلین
جی دوستان محفل۔۔۔۔۔۔۔۔!
آج بروز ہفتہ 14، جولائی کو ہمارے رکن محفل محترم نوید صاحب کی سالگرہ ہے جس پر ہم انھیں
:birthday:سالگرہ مبارک :birthday:
کہتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
مبارک نوید سالگرہ۔ یہ کون سی سالگرہ ہے۔۔۔۔
اور منیر نے اپنی دستخط میں‌جو بلاگ کا ربط دیا ہے، تو میں نے یوں پڑھا
سالگرہ مبارک۔۔۔ اب اور کتنی قسطیں باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
(مذاق ظاہر ہے(
 

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

ثناء اللہ چوہدری صاحب آپ کا مجھے میری بیسوی سالگرہ پر یاد رکھنے اور اس کے لیے ایک لڑی شروع کرنے پر بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔

ڈاکٹر عباس، محمد وارث، پاکستانی، ماوراء ،اعجاز اختر اور ضبط ۔۔۔۔

تمام ساتھیوں‌کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ ۔


خوش رہیں
 
Top