نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

اس کو بھی دیکھئے یہ پروف ریڈنگ کے دوارن نظر آیا
0105-Apr-08.gif

چھوٹے " ن " کے نیچے زیر ڈالا تو وہ بلکل ہی نیچے آگیا
جبکہ زبر کے ساتھ
0205-Apr-08.gif

والسلام
 
پھر آنے پھر خوش آمدید امجد علوی بھائی
اللہ آپ کو توفیق عطاء فرمائیں ایسے نیکی کے کام کرنے کا ہم تو ایک وولٹ میں ہی پھنس گئے ہے
 
arifkarim

معطل
يہ ايك ذرا بڑا مسئلہ آرہا ہے دیکھئے۔

1-3.gif

یہ چھوٹا " ز " میں نے تقریباً پانچ چھ سپیس کے بعد لکھا ہے ۔ تو جا کر کہی اس جگہہ آیا ہے ورنہ یہ " ز " پیش کے بلکہ ساتھ آرہا تھا۔

والسلام

اس بارے میں بلال بھائی نے بھی سوال اٹھایا تھا۔ اسکا جواب میں نے اوپر ہی دے دیا تھا۔ خیر دوبارہ بتا دوں کہ علامات ڈالنے کا سسٹم چاہے وہ الفاظ‌ کے مابین آئیں یا بریکٹ کے اوپر یا آیت کے شان کے اوپر، ایک ہی ہے۔ اسلئے آپ کو ایکسٹرا سپیس دینی پڑتی ہے۔ فی الحال اس کا کوئی حل نہیں، کیونکہ اگر ہم نے اسکو چھیڑا تو جس قرآنی متن پر کام ہو چکا ہے ، وہ بھی خراب ہو جائے۔

اس کو بھی دیکھئے یہ پروف ریڈنگ کے دوارن نظر آیا
0105-Apr-08.gif

چھوٹے " ن " کے نیچے زیر ڈالا تو وہ بلکل ہی نیچے آگیا
جبکہ زبر کے ساتھ
0205-Apr-08.gif

والسلام

شکریہ، یہ مسئلہ مجھے بھی نظر آیا تھا، اسکو وولٹ میں‌سیٹ کیا جا سکتا ہے۔

الف کے نیچے زیر جبکہ اس سے پہلے میم ہے
0405-Apr-08.gif

متعدد مزید جگہوں پر بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ کہیں زبر، کہیں زیر اور کہیں‌ پیش مختلف الفاظ کیساتھ یا آپس میں مل جاتے ہیں۔ آپ بس پروف ریڈنگ پر دھیان رکھیں۔ تمام الفاظ جن میں‌مسائل آرہے ہیں کو ہم باری باری درست کر دیں گے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ!
 
علوی امجد

محفلین
اس کو بھی دیکھئے یہ پروف ریڈنگ کے دوارن نظر آیا
0105-Apr-08.gif

چھوٹے " ن " کے نیچے زیر ڈالا تو وہ بلکل ہی نیچے آگیا
جبکہ زبر کے ساتھ
0205-Apr-08.gif

والسلام

آج فانٹ کے اندر موجود درجہ ذیل مسائل کا خاتمہ کیا گیا۔
new-4.gif

بائیں طرف نظر آنی والی تصویر تبدیلی کے بعد کی ہے۔

اس کے علاوہ کھڑی زبر کے ساتھ بڑی مد کو بھی ٹھیک کرلیا گیا ھے۔
new-1.gif

تیسری تبدیلی بغیر نقطوں والی "ی" 0649 کی درمیانی شکل کی ہے تاکہ استعمال کرنے والوں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
new-2.gif

چوتھی تبدیلی "گول ت" کے اعراب کی درستگی ہے۔
new-3.gif

اس کے علاوہ باقی کام بھی جاری ہے۔ فانٹ کے اندر کی جانے والی تبدیلیوں میں بھرپور کوشش کی جائے گی کہ قرآن پراجیکٹ پر کام کرنے والے برادران متاثر نہ ہوں۔ انشاء اللہ اعراب کے ٹکراؤ اور "کیرننگ" کو اگلے چند دن کے اندر ٹھیک کرکے فانٹ کو اپ لوڈ کردیا جائے گا۔
 
علوی امجد

محفلین
آیت کے درمیان میں آنے والی علامات میں سپیس کا بہت زیادہ استعمال کے بارے میں دوستوں نے کافی شکایت درج کرائی ہیں۔ اس کے بارے میں اگرچہ برادر عارف نے جواب تو دیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں اس کو تھوڑا سا زیر بحث لے آتے ہیں تاکہ آپ دوستوں کی اتفاق رائے سے شائد کوئی اچھا طریقہ مل جائے۔
اس سلسلے میں چند گزارشات پر ذرا توجہ دیجئے گا۔
علامات کو آیت کے نشان کے بالکل اوپر رکھنے کے لئے علامت کو اپنے اصل مقام سے پیچھے کردیا گیا تھا۔ تاکہ وہ آیت کے نشان کے بالکل اوپر آئے۔
new-5.gif

لیکن جب علامت آیت کے درمیان میں آتی ھے تو اس کو لازما چند سپیس درکار ہوتے ہیں تاکہ وہ اپنی مقررہ جگہ پر پہنچ سکے۔
اگر ہم اس کے لئے ایک سٹینڈرڈ وضع کرلیں کہ
سپیس + علامت کا نشان + سپیس
تو وہ علامت ذرا بڑی ہوکر بغیر کسی اضافی سپیس کے آیت کے درمیان میں آجائے گی۔
new-6.gif

لیکن اس میں خدشہ ہے کہ کسی دوست نے اگر آیت کے نشان کے بعد سپیس دے کر علامت کو ٹائپ کیا ھو تو ان کے لئے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
چنانچہ دوسرا طریقہ یہ ہوسکتا ہے۔
سپیس + سپیس + علامت + سپیس + سپیس
میرا خیال ہے موخر الذکر شائد بہتر ہو۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں‌کیا خیال ہے۔ اس کے علاوہ بھی کوئی بہتر تجویز ہو تو ھم اس کو اسی ترتیب سے کردیں گے۔
 
26.gif

عند اللہ کے بعد جو چھوٹا " ص " ہے وہ کیسے ڈالیں اس کی کیا والیو کے دراصل میں مقتدرہ کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں جو الحمد اللہ عزوجل اس پروف ریڈنگ کے دران کافی مرتبہ اپڈیٹ ہوگیا ہے۔ پر یہ " ص" نہیں ملا ابھی تک ۔
والسلام
 
اردو

میرے خیال میں‌بھی دوسرا طریقہ زیادہ بہتر ہے
 
arifkarim

معطل
26.gif

عند اللہ کے بعد جو چھوٹا " ص " ہے وہ کیسے ڈالیں اس کی کیا والیو کے دراصل میں مقتدرہ کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں جو الحمد اللہ عزوجل اس پروف ریڈنگ کے دران کافی مرتبہ اپڈیٹ ہوگیا ہے۔ پر یہ " ص" نہیں ملا ابھی تک ۔
والسلام

اسکی ویلیو یہ ہے: 06eA

سورۃ الملک شریف کی تقریباً مکمل پروف ریڈنگ (صرف ایک جگہ " چھوٹا ص " نہیں ڈالا گیا اس جگہ کو میں نے سرخ رنگ دے دیا ہے)
http://mihd.net/v40pd8j

شکریہ عویدص بھائی، میں اسے چیک کرتا ہوں۔
آپ سے ایک گزراش کرنی تھی کہ قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کا کام اس تھریڈ پر پوسٹ کریں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11388
اگر آپ چاہیں تو اسکو یہاں پر بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں:
http://www.unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
 
arifkarim

معطل
آج فانٹ کے اندر موجود درجہ ذیل مسائل کا خاتمہ کیا گیا۔
ہے۔

new-1.gif

یہاں آپ نے 06ff پر low noon لگایا ہے۔ مگر یہ کہاں فٹ آئے گا؟ مثلاً یہاں پر بعض قرآنی نسخوں میں یہ مختلف جگہ اسطرح لکھا ہوا آتا ہے:
a74.gif

کہیں یہ الف کے نیچے آتا ہے اور کہیں ۃ کے بعد۔ اسلئے اسکو ایسے سیٹ کیا جائے کہ یہ ا کے نیچے آئے۔ پھر یہ ۃ کے بعد بھی آسانی سے ڈل جائے گا۔

کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ چھوٹا ن ڈالنا کیسا بہتر ہے؟ الف کے نیچے یا ۃ کے بعد؟ تا اسکا بھی ایک اسٹینڈرڈ بنایا جائے!
 
arifkarim

معطل
آیت کے درمیان میں آنے والی علامات میں سپیس کا بہت زیادہ استعمال کے بارے میں دوستوں نے کافی شکایت درج کرائی ہیں۔

سپیس + سپیس + علامت + سپیس + سپیس
میرا خیال ہے موخر الذکر شائد بہتر ہو۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں‌کیا خیال ہے۔ اس کے علاوہ بھی کوئی بہتر تجویز ہو تو ھم اس کو اسی ترتیب سے کردیں گے۔

یہ طریقہ درست رہے گا، مگر علامات بہت زیادہ بڑی نہیں ہونی چاہئیں۔ اسے جلد منظر عام پر لانا ہوگا۔ کیونکہ اب تک کافی سورتوں پر کام ہو چکا ہے۔ انکو درست کیے بغیر ہم آگے نہیں جا سکتے۔
 
اردو

محفلین
لفظ پر زبر کا مقام

کھڑی زبر لفظ پر کہاں ڈالی جاتی ہے
مثلا اگر صرف اکیلا الف ہو تو الف سے پہلے یا بعد میں‌
اسی طرح اگر لفظ با ہو تو کیا کھڑی زبر الف سے پہلے ہوگی یا بعد میں
اگر کھڑی زبر الف سے پہلے ڈالیں تو وہ ب پر نظر آتی ہے
 
ہمشہ الف کے بعد جیسے آپ الف زبر ڈالتے ھیں اسی طرح الف اور اسکے بعد کھڑا زبر
 
علوی امجد

محفلین
یہاں آپ نے 06ff پر low noon لگایا ہے۔ مگر یہ کہاں فٹ آئے گا؟ مثلاً یہاں پر بعض قرآنی نسخوں میں یہ مختلف جگہ اسطرح لکھا ہوا آتا ہے:
a74.gif

کہیں یہ الف کے نیچے آتا ہے اور کہیں ۃ کے بعد۔ اسلئے اسکو ایسے سیٹ کیا جائے کہ یہ ا کے نیچے آئے۔ پھر یہ ۃ کے بعد بھی آسانی سے ڈل جائے گا۔

ضروری تو نہیں کہ ہم اسے الف یا گول تا کے نیچے اسے ڈالیں۔ تھوڑا سا فاصلہ تو تلاوت کرنے والوں کو پڑھنے میں سہولت ہوگی۔
2.gif
 
arifkarim

معطل
کھڑی زبر لفظ پر کہاں ڈالی جاتی ہے
مثلا اگر صرف اکیلا الف ہو تو الف سے پہلے یا بعد میں‌
اسی طرح اگر لفظ با ہو تو کیا کھڑی زبر الف سے پہلے ہوگی یا بعد میں
اگر کھڑی زبر الف سے پہلے ڈالیں تو وہ ب پر نظر آتی ہے

اگر آپ کو ایک مستند قرآنی متن چاہیے ہو تو یہاں سے حاصل کر لیں:
http://www.pakquran.com/quranslides2.asp

کھڑی زبر ہمیشہ ایک حرف کے بعد آتی ہے۔
 
بلال

محفلین
mmmko3.gif

جناب علوی امجد بھائی ایک مسئلہ یہ بھی ہے۔۔۔ یہ چھوٹا والا "م" ایسے ہونا چاہئے جیسا کہ اوپر والی تصویر میں موجود ہے۔۔۔ لیکن یہ کچھ ٹھیک جگہ پر نہیں آ رہا۔۔۔ مثال کے لئے کچھ تصاویر نیچے ہیں۔۔۔
1ahq4.gif

84565161sp1.gif

35398976uq7.gif

10513602gx1.gif

مزید یہ ایک اعراب کا بھی مسئلہ ہے۔۔۔
48996400vk6.gif

باقی اگر اجازت ہو تو سارے مسائل جو فانٹ میں آ چکے ہیں میں اُن کو ایک ساتھ ایک پوسٹ میں اکٹھا کر دیتا ہوں۔۔۔
 
Top