نورِ سحر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ تصویر تو ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ پیاری ہے۔ اللہ بٹیا رانی کو صحت تندرستی اور ایمان سے مالا مال زندگی عطاء فرمائے۔ آمین۔ بہت سارا پیار اور نیک تمنائیں نور سحر کے لیئے خرم بھائی
یہ تصویر تو اس وقت کی ہے جب یہ ایک ماہ کی ہوئی تھی اب تو ماشاءاللہ بڑی ہوگی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
603769_3504629545001_1297109066_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سید تراب کاظمی
گمنام زندگی
برگ حنا
محمد احمد
نایاب
مہدی نقوی حجاز
محمد بلال اعظم
خرم شہزاد خرم
اشتیاق علی
عائشہ عزیز
مقدس
چھوٹاغالبؔ
zeesh
محمد وارث
سیدہ شگفتہ
تعبیر
ضبط
نیلم
الف عین
فرخ منظور
محمود احمد غزنوی
محمد شعیب
تبسم
محب علوی
عثمان
مہ جبین

نور سحر کی پھپیاں اور چاچو ان کے علاوہ تایا، بابا، سب کے لیے میں نے نورِ سحر کی بہت سی نئی تصویریں لگا دیں ہیں آپ بھی آ کر دیکھیں اور ماشاءاللہ کے ساتھ بہت سی دعائیں بھی عنایت فرمائے شکریہ
 
Top