نورِ سحر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہسپتال سے واپسی پر نورِ سحر اور اس کی ماما ناز پری کو اپنے کمرے میں نہیں جاننے دیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہمارا کمرہ پہلی منزل پر ہے اور سیڑیاں چڑنا مشکل تھی جس کی وجہ سے نیچے والے کمرے میں ہی تھے۔ کل رات کو سحر اور اس کی ماما جب اپنے کمرے میں گئیں تو چھوٹی بہنوں نے ان کا ویلکم کچھ اس انداز میں کیا
545510_3165774953848_1738638415_n.jpg
 

موجو

لائبریرین
خرم بھائی
اللہ رب العزت آپ کی بیٹی کو آپ کے لئے صدقہ جاریہ اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اس کے نصیب اچھے کرے زمانے کے حوادث سے اس کی خود حفاظت کرے آمین
 
Top