نورِ سحر

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ چشمِ بد دور
اللہ " نورِ سحر" کو دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں، عزتوں ، راحتوں ، رفعتوں اور برکتوں سے مالامال فرمائے ، اور علم و عمل کی دولت سے دامن بھرے آمین
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ خرم۔ اللہ پاک اس کے نصیب اچھے کرے اور اسے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
 

عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ ۔۔
اللہ نظرَبد سے محفوظ رکھے۔ بہت پیاری اور کیوٹ ہے ۔۔
میری ایک کزن کا نام سحر نور ہے ۔۔ اور آپ کی بیٹی کا نورِسحر ۔۔
ڈھیر ساری دعائیں بٹیا کے لیے ۔۔اللہ نصیب اچھے کرے ۔۔ آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔
اللہ نظرَبد سے محفوظ رکھے۔ بہت پیاری اور کیوٹ ہے ۔۔
میری ایک کزن کا نام سحر نور ہے ۔۔ اور آپ کی بیٹی کا نورِسحر ۔۔
ڈھیر ساری دعائیں بٹیا کے لیے ۔۔اللہ نصیب اچھے کرے ۔۔ آمین
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
185048_3138787719184_1751309867_n.jpg
 
Top