تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم
میرے ایک دوست "مشہور اجن بھائی"( جو کہ عرصہ دراز سے مرگی کے مرض میں مبتلا تھے)کا آج صبح انتقال پرملال ہوگیا ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعاء مغفرت کی اپیل ہے۔
بیس سالہ مشہور بھائی ایک معروف دینی جامعہ میں سال چہارم کے طالب علم تھے۔
مرحوم صوم و صلاۃ کے پابند اور مکمل شرعی وضع قطع کے مالک تھے ساتھ ہی ساتھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر بھی جامع دسترس رکھتے تھے۔
بات بات پر پروقار مذاق کرنا آپ کی عادت تھی۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم اجن بھائی کی مغفرت فرمائے ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین
نایاب
 

arifkarim

معطل
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ آپکو جنت میں اعلیٰ درجات نصیب کرے اٰمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا اللہ راجعون۔
اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
 

ابو محمد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کو قبر اور جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے
اور جنت الفردوس عطا فرمائے
آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب کرے۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top