نمکین غزل (ہزل):لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے

عظیم

محفلین
میں چاہتا تھا کہ آپ سے آخری شعر کے بارے میں پوچھوں ۔ ایک تحریر شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے یہاں محفل میں پوسٹ کی تھی ۔ اس میں کوئی تحقیق تھی کے یونیورسٹی کے طلبا کتابوں سے زیادہ فیس بک پسند کرتے ہیں ۔
اس آخری شعر کو پڑھتے وقت یہ خیال آیا تھا ذہن میں کہ واقعی جس بات کے لیے لمبے چوڑے مضمون کی ضرورت پڑتی ہے شاعری میں اسے دو مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ اس آخری شعر کو کہتے وقت آپ کے ذہن میں بھی وہ تحریر رہی ہو گی ؟
 
کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد،شوشل میڈیا شوقین95 فیصد شاید آپ اس دھاگے کا حوالہ دے رہے ہیں۔:)
 
میں چاہتا تھا کہ آپ سے آخری شعر کے بارے میں پوچھوں ۔ ایک تحریر شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے یہاں محفل میں پوسٹ کی تھی ۔ اس میں کوئی تحقیق تھی کے یونیورسٹی کے طلبا کتابوں سے زیادہ فیس بک پسند کرتے ہیں ۔
اس آخری شعر کو پڑھتے وقت یہ خیال آیا تھا ذہن میں کہ واقعی جس بات کے لیے لمبے چوڑے مضمون کی ضرورت پڑتی ہے شاعری میں اسے دو مصرعوں میں بیان کر دیا جاتا ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ اس آخری شعر کو کہتے وقت آپ کے ذہن میں بھی وہ تحریر رہی ہو گی ؟
وہ تحریر تو ذہن میں نہیں تھی، مگر بیان وہی مضمون ہوا ہے۔ آج کل یہ موضوع بہت زیادہ زیرِ بحث رہتا ہے۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
واہ واہ واہ ! تابش بھائی ! کیا بات ہے!
ویسے آپ کی تقریبا ہر پیروڈی میں کباب کا ذکرہوتا ہے اور مجھے پڑھ کر بندوخان یاد آجاتے ہیں ۔ :):):)

فیس بک ہی بہت ہے تابشؔ کو
دیکھ کر اب کتاب ہنستا ہے

کیا بات ہے!! ویسے اس شعر کو مزاحیہ کہتے ہوئے دل دکھتا ہے ۔ اس شعر پر مجھے اپنی ایک حالیہ غزل یاد آرہی ہے۔ ایک دو دن میں پوسٹ کرتا ہوں ۔
 
اتفاق کی بات ہے کہ قافیہ ہی کباب کا تھا، اور کھانے پینے کا موقع ویسے بھی کہاں چھوڑا جاتا ہے۔ :)
آپ کی پوسٹ کردہ غزل کی تو کیا ہی بات ہے۔ :)
پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔ :)
 
Top