نمونہ!!

ماہی احمد

لائبریرین
کیونکہ جب نمونہ خاکے کو نمونہ صورت بنا دیا گیا تو یہ نہ ہو باقی احباب اسی نمونے پر چک نکلیں اور ہم ایک دوسرے کی نمونہ صورت دیکھتے رہ جائیں !! :) :) ۔۔ :) :)
اے لو اتنی سی بات؟ بس؟
ایسا نہیں ہو گا۔ دیکھ لیجئیے گا۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
کیا ہے بھئی، نمونے کے واسطے آپ سطر لکھ سکتے ہیں ہم نہیں؟ کیوں کیوں کیوں :cautious:
اچھا بابا لکھو جتنا دل چاہے :) :) ۔۔۔۔ ویسے اہلِ محفل نے جب یہاں ایسا نمونہ دیکھنا ہے نا تو ایک بار تو سب ٹھٹکیں گے کہ ۔۔۔۔ " یا خدا! ہمیں بھی یہ سب کرنا ہو گا !! " ۔۔۔۔۔ :p
 
Top