ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

لیجیئے وہ وقت آ ہی گیا جب ہم ایک نئے عنوان پر کام کرنے جا رہے ہیں۔

کتاب کا نام: نقوش اقبال
مصنف : مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
اسکین صفحات : (تھینکس ٹو ذوالقرنین) نقوش اقبال
کل اسکین صفحات: 322
مکمل صفحات:یہاں پوسٹ کریں
 

مقدس

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : نایاب
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : fahim


اب تک 110 تک کے صفحات تقسیم کر دئیے ہیں۔ مکمل کرنے کے کے بعد آپ یہاں ہی اطلاع دے کر مزید صفحات لے سکتے ہیں۔

شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ
میں نے کتاب کے صفحات صفحہ نمبر 81 سے لیکر صفحہ نمبر 90 تک ڈاون لوڈ کر لیئے ہیں ۔
 

مقدس

لائبریرین
اچھا ایک بات وہ یہ کہ ڈراپ باکس میں جو صفحہ 70 ہے اس کا نام 71 ہے۔ یہ کیا ماجرا ہے؟
یہ کتاب کا نمبر اور اسکین کا نمبر ہے
آپ کو کتاب کے نمبر کو چھوڑ کر اسکین صفحہ کا نمبر دیکھنا ہے
کیونکہ ٹائیٹل کور کا کتاب میں کوئی نمبر نہیں ہے لیکن اسکین میں وہ نمبر 1 ہو گا۔۔ اس لیے اسکین نمبر اور صفحات نمبر مختلف ہوں گے۔
 
Top