ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ کتاب کا نمبر اور اسکین کا نمبر ہے
آپ کو کتاب کے نمبر کو چھوڑ کر اسکین صفحہ کا نمبر دیکھنا ہے
کیونکہ ٹائیٹل کور کا کتاب میں کوئی نمبر نہیں ہے لیکن اسکین میں وہ نمبر 1 ہو گا۔۔ اس لیے اسکین نمبر اور صفحات نمبر مختلف ہوں گے۔
مطلب جیسا سکین شدہ صفحہ کے اوپر سکین شدہ ہی کتاب کا نمبر ہے وہی اصل نمبر ہے؟
 
مقدس

لائبریرین
مطلب جیسا سکین شدہ صفحہ کے اوپر سکین شدہ ہی کتاب کا نمبر ہے وہی اصل نمبر ہے؟

بھائی آپ نے وہ نمبر نہیں دیکھنا جو کتاب کے اوپر ہے
آپ نے وہ نمبر دیکھنا ہے جو اسکین کی فائل کا نمبر ہے
جیسا کہ آپ کو میں نے اسکین صفحہ 71 تا 80 دئیے ہیں
لیکن اگر آپ ان کو کتاب میں دیکھیں تو یہ 70 تا 79 ہیں۔
 
ٹھیک ہے۔ اب میں سمجھ گیا۔ بہت شکریہ۔
مگر اسی غلطی کی وجہ سے صفحہ نمبر 70 بھی ٹائپ کر گیا ۔ کیا اسے پوسٹ کر دوں یا جس کے نام کا ہے اس کو ذاتی پیغام میں بھیج دوں تاکہ وہ خود پوسٹ کر دے۔
 
نہیں جو کام آپ نے کیا ہے ، وہ آپ ہی کو پوسٹ کرنا چاہیے۔ میں ایسا کرتی ہوں کہ میں وہ صفحہ آپ کے نام ہی کر دوں کہ آپ ہی نے کرنا ہے،
 
مقدس

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی : مکمل
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : نایاب
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : fahim
اسکین صفحہ نمبر: 111 تا 120 : اشتیاق علی : مکمل
 
سیدہ شگفتہ

یہی درست ہے، جو رکن ٹائپ کریں انھی کے ہی نام سے پوسٹ ہونا چاہیے۔
 
فہیم

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی : مکمل
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : نایاب
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : fahim
اسکین صفحہ نمبر: 111 تا 120 : اشتیاق علی : مکمل
میرے پاس لنک ٹھیک سے کھل نہیں رہا۔
نیٹ کی اسپیڈ اتنی اچھی نہیں۔
مہربانی ہوگی کہ میرے نام کے ساتھ موجود صفحات کو الگ سے ایک ذپ فائل میں ڈال کر مجھے مہیا کردیا جائے۔
میں کوشش کروں گا کہ اگلے سنڈے تک ان شاءاللہ کام مکمل کردوں۔
 
فہیم بھائی میں رات کو کر دوں گی ان شاء اللہ
 
Top