ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

عائشہ عزیز

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز : مکمل
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین : مکمل
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی : مکمل
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : نایاب
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : fahim
اسکین صفحہ نمبر: 111 تا 120 : اشتیاق علی : مکمل
اسکین صفحہ نمبر: 121تا 150 : عائشہ : مکمل
 
اشتیاق علی

اسکین صفحہ نمبر: 151تا 160 : اشتیاق علی : مکمل
 
ہم نے یہ کتاب لائبریری اسکین سائٹ پر اپلوڈ کر دی ہے۔ نقوش اقبال کے اسکین صفحات یہاں سے حاصل کریں۔ :) :) :)
میرے پاس لنک ٹھیک سے کھل نہیں رہا۔
نیٹ کی اسپیڈ اتنی اچھی نہیں۔
مہربانی ہوگی کہ میرے نام کے ساتھ موجود صفحات کو الگ سے ایک ذپ فائل میں ڈال کر مجھے مہیا کردیا جائے۔
میں کوشش کروں گا کہ اگلے سنڈے تک ان شاءاللہ کام مکمل کردوں۔

فہیم بھائی میں رات کو کر دوں گی ان شاء اللہ
شوری بھیاا
رات کو لیپی سے آ ہی نہیں سکی میں۔۔۔ آج کر دوں گی ان شاءاللہ
 
مقدس

لائبریرین
اسکین صفحہ نمبر 6 تا 50 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر 51 تا 60: ناعمہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 61 تا 69 : ذوالقرنین : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 70 تا 80 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : نایاب​
اسکین صفحہ نمبر: 91 تا 100 : زین​
اسکین صفحہ نمبر: 101 تا 110 : fahim​
اسکین صفحہ نمبر: 111 تا 120 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 121تا 150 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 151تا 160 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 161 تا 170 : عائشہ عزیز : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 171 تا 190 : اشتیاق علی : مکمل​
اسکین صفحہ نمبر: 191 تا 200 : عائشہ عزیز​
اسکین صفحہ نمبر: 201 تا 210 : ناعمہ عزیز​
 
فہیم

لائبریرین
ہم نے یہ کتاب لائبریری اسکین سائٹ پر اپلوڈ کر دی ہے۔ نقوش اقبال کے اسکین صفحات یہاں سے حاصل کریں۔ :) :) :)
میں عرض کرچکا ہوں کہ میرے پاس نیٹ کی اسپیڈ بہت سلو ہے۔ ااور پیج لوڈ نہیں ہورہے ایک ذپ فائل ہوتی تو میں ڈاؤنلوڈنگ پر لگا کر چھوڑ دیتا وہ کبھی نہ کبھی تو ڈاؤنلوڈ ہوجاتی۔
 
میں عرض کرچکا ہوں کہ میرے پاس نیٹ کی اسپیڈ بہت سلو ہے۔ ااور پیج لوڈ نہیں ہورہے ایک ذپ فائل ہوتی تو میں ڈاؤنلوڈنگ پر لگا کر چھوڑ دیتا وہ کبھی نہ کبھی تو ڈاؤنلوڈ ہوجاتی۔
ہم نے جو لنک دیا ہے وہ صرف 86 کے بی کی فائل ہے۔ وہ کھل جائے تو وہاں سے ایک ایک صفحہ کھول سکتے ہیں۔ بہر کیف اب ہم نے آپ کو صفحہ 101 سے 110 تک کی اسکین تصاویر ایک فولڈر میں رکھ کر اس کو tar فائل بنا کر آپ کو جی میل پر ای میل کر دیا ہے۔ آپ وہاں سے اٹیچمنٹ حاصل کر کے اسے ایکسٹریکٹ کر لیں۔ :) :) :)
 
Top