میں نے بھیبہت شکریہ
میں نے کتاب کے صفحات صفحہ نمبر 81 سے لیکر صفحہ نمبر 90 تک ڈاون لوڈ کر لیئے ہیں ۔
ناعمہ مکمل صفحات کے لیے ایک نیا تھریڈ کھول رہی ہوں۔۔ تاکہ اب وہی پر پوسٹ کریں تا کہ بعد میں ہمیں ان کو اکٹھا کرنے میں آسانی ہو
نہیں۔۔ جو صفحات آپ کے ہیں۔ بس وہیاور کیا ہم ٹائپ پیجز کے ساتھ اسکین پیجز بھی پوسٹ کریں گے ؟
بھائی 51 تو ناعمہ کا صفحہ ہے ناںمیں نے بھی ایک صفحہ 51 ٹائپ کر دیا ہے۔ مگر اب اپنے دئیے ہوئے پیج پہلے ٹائپ کروں گا۔
ٹھیک میں سمجھ گیا اصل میں سکین صفحات کا لنک کھول کر میں نمبرنگ بھول گیا۔ اس لیے یہ ٹائپ کر دیا۔بھائی 51 تو ناعمہ کا صفحہ ہے ناں
آپ صرف وہی کریں جو آپ کو دیے گئے ہیں۔ تاکہ ڈبل کام نہ ہو۔![]()
یہ کتاب کا نمبر اور اسکین کا نمبر ہےاچھا ایک بات وہ یہ کہ ڈراپ باکس میں جو صفحہ 70 ہے اس کا نام 71 ہے۔ یہ کیا ماجرا ہے؟