نستعلیقی فیشن!

نبیل

تکنیکی معاون
نستعلیق پر معلومات تلاش کرتے ہوئے یہ ربط ہاتھ لگ گیا۔ ثقہ حضرات سے معذرت خواہ ہوں۔ محض اس بات سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ خط نستعلیق کو کس مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
 
بہت خوب

میں نے ان گرمیوں میں چند بندوں کو ادھر دیکھا تھا اس طرح کی شرٹس کے ساتھ مگر نوٹس نہیں لیا، ابھی ایران ڈاکٹر غلام رضا کو کہہ کر منگواتا ہوں ایک عدد شرٹ۔ کیا خیال ہے؟ کسی اور صاحب یہ صاحبہ کو دلچسپی ہو تو “اپنیاں بکنگاں کروالو“ جی
 
سیفی

محفلین
راجہ صاحب۔۔۔۔۔

آپ شوق سے نستعلیقی فیشن کی قمیصیں منگوا کر پہنیں ۔۔۔۔۔ہم نسخ پر ہی گزارا کر لیں گے۔۔۔۔۔۔۔

تیرے جامِ مینا سے میرا جامِ سفال اچھاہے۔۔۔۔۔
 
شعیب

محفلین
بہت خوب

افتخار راجہ نے کہا:
میں نے ان گرمیوں میں چند بندوں کو ادھر دیکھا تھا اس طرح کی شرٹس کے ساتھ مگر نوٹس نہیں لیا، ابھی ایران ڈاکٹر غلام رضا کو کہہ کر منگواتا ہوں ایک عدد شرٹ۔ کیا خیال ہے؟ کسی اور صاحب یہ صاحبہ کو دلچسپی ہو تو “اپنیاں بکنگاں کروالو“ جی

جی بڑی مہربانی اگر ایک دھوتی بھی منگولیں نستعلیق والی

شعیب

----------------------
 
ہیں

ایران میں دھوتیاں نہیں ہوتیں، ادھر علماّ نے نسوار اور دھوتی کو خالص ممنوع قرار دیا ہوا ہے ، اول الذکر کو نشہ کے کھاتہ میں ڈال کر اور ثانی الذکر کو عریانی کے زمرہ میں ۔ بہرحال آپ دھوتی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کچھ اور؟ :rondoo:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب

افتخار راجہ نے کہا:
میں نے ان گرمیوں میں چند بندوں کو ادھر دیکھا تھا اس طرح کی شرٹس کے ساتھ مگر نوٹس نہیں لیا، ابھی ایران ڈاکٹر غلام رضا کو کہہ کر منگواتا ہوں ایک عدد شرٹ۔ کیا خیال ہے؟ کسی اور صاحب یہ صاحبہ کو دلچسپی ہو تو “اپنیاں بکنگاں کروالو“ جی

بکنگاں تے کروا لاں گے پر قیمت کنی اے
 
پہائی جی، ہن اے گل پرانڑی ہوگئی جے۔ میں تے انہاں نوں آکھ وی دیتا ہے دو بوشٹاں لئی۔ مینوں نے مفت ہی ملن گییاں،

جے تسیں پہلاں آ جاندے تے تہاڈا وی کم بنڑں جانڑاں سی۔ :dontbother:
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
پہائی جی، ہن اے گل پرانڑی ہوگئی جے۔ میں تے انہاں نوں آکھ وی دیتا ہے دو بوشٹاں لئی۔ مینوں نے مفت ہی ملن گییاں،

جے تسیں پہلاں آ جاندے تے تہاڈا وی کم بنڑں جانڑاں سی۔ :dontbother:

دو واسطے آکھیا جے ناں ۔ تے اک اک ونڈ لاں گے
 
ناں جی انہاں دا بٹوارہ پہلاں ہی ہوچکیا اے، تسیں منہہ دھو کے پراں رکھ دیے، اوتھے تہوپے سکانے نوں۔

لے دسو۔ آئی تے میں چرکی آں پر سینساں بشکار :lol:
(تفنن)
 
مطلب کہ میرے بھی کام سے جائے
ہیں یاد آیا کہ میں نے دھوتیاں تو کہا ہی نہیں تھا مگر بوشٹاں کے بابت بات ہورہی تھی۔ جس کو آدھا کرنے کے بارے میں آپ بتاؤ؟
 
شمشاد

لائبریرین
جی میں بھی بوشٹاں کی ہی بات کر رہا ہوں ۔ آپ نے دو منگوائی ہیں ناں تو ایک ایک بانٹ لیں گے ۔
 
باسم

محفلین
یہاں اپنے محفل کے دوستوں خاور بلال یا ابو شامل میں سے کسی نے اپنے گرافک پورٹوفیلیو پر "دیوانی کرتا" کا ڈیزائن بنا رکھا ہے
بہت اچھا لگ رہا تھا
 
فرخ منظور

لائبریرین
ہم تو نستعلیق فیشن کے بہت پرانے مدّاحوں میں سے ہیں -

لام نستعلیق کا ہے اس بتِ خوش خط کا زلف
ہم تو کافر ہوں اگر بندے نہ ہوں اس لام کے
 
Top