پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

عثمان

محفلین
سعود بھائی۔۔۔
میرے لئے کوئی سلور میڈل تو ہونا چاہیے۔ آخر شارٹ نوٹس پر اُنیس ووٹر گھیرنا کوئی آسان کام نہیں۔ :grin:
 

الف عین

لائبریرین
سعود، مجھے کوئی تصویر نطر نہیں آ رہی۔ بہت سے پیغامات میں ایسا ہی ہوتا ہے، لیکن کئی تصاویر نظر آتی ہیں۔ اس کا سرور کہاں ہے؟
 

طالوت

محفلین
مبارکاں جی مبارکاں ۔ اس بار میرے پسندیدہ لوگ ہی زیادہ تر منتخب ہوئے ہیں ۔ عارف تو اس بار چینی ایتھلیٹ ثابت ہوئے ۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
چاچو ڈراپ باکس ڈومین پر اپلوڈ کی گئی ہے اور امیزن کے کسی سٹوریج میں موجود ہوگی۔
ڈراپ باکس میں اپ لوڈ شاید کوئی چیز یہاں رسائی نہیں دے رہی۔ کیا کسی اور کو ہندوستان میں ایسی پرابلم ہے؟ شاید شاکر القادری صاحب بھی وہاں ہی امیج پوسٹ کر رہے ہیں، حال میں فہد نے ذکر سافٹ وئر کا بھی اپ ڈیٹ ڈراپ باکس میں اپ لوڈ کیا تھا۔ وہ بھی قابل رسائی نہیں۔
 

مغزل

محفلین
میری جانب سے جملہ اراکین کو صمیمِ قلب سے مبارکباد ، اللہ تبارک وتعالی مزید برکتیں نصیب فرمائے، آمین
 
Top