نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

ماوراء

محفلین
السلام علیکم
محترم ماوراء بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ اپنے پاس کھلنے والا نتائج کا صفحہ یہاں پر کاپی پیسٹ کر دیں ۔ ؟
کیونکہ میرے پاس تو ابھی تک نہیں کھلا ۔
نایاب

وعلیکم السلام،

نایاب بھائی، اب نظر آ رہا ہے؟
شاید لائبریری اراکین نہیں دیکھ پا رہے تھے۔ زیک نے درست کر دیا ہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
تعبیر سِس بہت مبارک ہو۔ میں نے خود کے بجائے آپ کو ہی ووٹ دیئے تھے۔ سچ کی بنیاد پر۔:)

22 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
تعبیر

24 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
تعبیر
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام،

نایاب بھائی، اب نظر آ رہا ہے؟
شاید لائبریری اراکین نہیں دیکھ پا رہے تھے۔ زیک نے درست کر دیا ہے۔

السلام علیکم
ماوراء بہنا
اللہ تعالی اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین
جی اب نظر آ رہے ہیں ۔
بہت شکریہ
نایاب
 

ماوراء

محفلین
جن کو نتائج نظر نہیں آ رہے۔۔ وہ یہ سکرین شاٹ دیکھ لیں۔
resultaic.png
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سِس بہت مبارک ہو۔ میں نے خود کے بجائے آپ کو ہی ووٹ دیئے تھے۔ سچ کی بنیاد پر۔:)

22 . بہترین رکن برائے فیشن و ملبوسات
تعبیر

24 - بہترین تصاویر پوسٹ کرنے والا رکن
تعبیر

بہت بہت شکریہ،مہربانی،کرم،نوازش
اور سچ بتاؤں میں نے فیشن میں آپ کو اور تصاویر میں طالوت کو

اب اس سال پھر سے ہو جائے مقابلہ دیکھیں اگلی سالگرہ پر یہ دونوں ایوارڈز کون لیتا ہے :)
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اپیا اس سیاہی سے مت ڈریئے۔ اس کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

السلام علیکم سعود ویلکم بیک

میری آنکھوں کا آپریشن لگتا ہے کہ کامیاب ہو گیا اب دیکھ تو رہا ہے پر چنا منا سا۔اب دور بین والی عینک لینی پڑے گی لگتا ہے :grin:
 
دوربین نہیں خورد بین۔

اور ہاں گھر سے نکلنے سے پہلے میں آپ کو فون کر رہا تھا پر کال رسیو نہیں ہوئی۔ اور شمشاد بھائی کو کال ہی نہیں لگ رہی تھی۔
 

مغزل

محفلین
شنید ہے کہ مجھے اس بار بھی کوئی تمغہ دے دیا گیا ، حیرت ہے ، ویسے کس بات پر ملا ہے ؟؟‌کون بتائے گا۔
 
Top