تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

ماوراء

محفلین
ان اللہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

نایاب بھائی کیا اچانک ہی ڈیتھ ہو گئی یا کیا ہوا؟
 

خوشی

محفلین
ان اللہ و انا الیہ راجعون۔

نایاب جی یہ افسوس ناک خبر سن کے بے حد رنج ہوا اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلن فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کرے
 

نایاب

لائبریرین
ان اللہ و انا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

نایاب بھائی کیا اچانک ہی ڈیتھ ہو گئی یا کیا ہوا؟

السلام علیکم
حکم اللہ کا" حیلہ رزق بہانے موت "
بھائی صاحب کے لیے " ہیپاٹائٹس " کا موذی مرض اک بہانہ بن گیا ۔
ڈاکٹرز حکیم نے پچھلے تین ماہ سے نا امیدی ظاہر کردی تھی ۔
علاج کے لیے ہر در و دروازے پہ حاضری دی ۔
لیکن اللہ کا حکم جب آ جائے تو مفر کہاں ۔؟
آپ سب کا بہت شکریہ
جزاک اللہ
اللہ تعالی ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین
نایاب
 

dxbgraphics

محفلین
جانا سب نے ہے ایک دن کوئی پہلے تو کوئی بعد میں۔اور آخر کا ہم نے بھی ایک دن اس جہان سے کوچ کر جانا ہے
اللہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

جیہ

لائبریرین
افسوس ناک خبر ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور نایاب کی ہمشیرہ صاحبہ کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق عطا فرمائے
 

تیلے شاہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سےمرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ دے (آمین)
 

رابطہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ ترین دے اور تمام اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ و استقامت عطا فرمائے ، آمین !
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ متعلقین کو صبر دے اور مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ دے۔
 

زھرا علوی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند تر جگہ عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔۔
 

راجہ صاحب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

زونی

محفلین
انا للہ وہ انا الیہ راجعون ،
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ، آمین ۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انکے درجات بلند کریں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

نایاب بھائی یہ دھاگہ میری نظروں سے اوجھل رہا اس لئے تاخیر کی معذرت۔
 

مغزل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ معافی چاہتا ہوں یہ خبر آج میسر آئی ،
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top