نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہیں غلطی ہوئی ہے جو یہ لکھ دیا تھا۔

‘ ق ‘ سے قاضی حسین احمد
امیر جماعت اسلامی، پاکستان
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ یہ نام تو میں آج ہی دیا ہے


الف سے

احمد دیدات مرحوم

مشہور مسلم سکالر
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں دوسرا لکھ دیتا ہوں۔

ارشاد حقانی
مشہور جرنلسٹ ہیں۔ خاص کر جنگ کراچی میں ان کا روزانہ ہی ایک کالم ہوتا ہے۔
------------------------------------------------------------------
ت سے
تابش دہلوی
مشہور شاعر
 

شمشاد

لائبریرین
رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی)
امریکہ کا ایک مشہور گلوکار، گانے لکھنے والا اور بہت سارے ریکارڈ اور البم اس کے بازار میں آ چکے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم تو کیا جوش ملسیانی ہندو تھے ؟ میں تو کچھ اور سمجھ رہی تھی۔۔ میرے پاس ان کی لکھی ایک کتاب ہے جس کا نام شروع کے صفحے نہ ہونے کی وجہ سے معلوم نہ ہوسکا۔ اس میں غالب کے ن واو اور ی ردیف غزلوں کی تشریح ہے جو کہ اتنی اچھی تو نہیں مگر مبتدی کے لیے اچھی ہیں۔

کیا آپ جوش ملسیانی کا تعارف کریں گے استاد محترم میرے لیے؟؟

ن سے

نوح ناروی

ح سے نام دیا جاسکتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top