نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
قیصرانی ذرا اوپر تو دیکھیں یہ نام کس نے لکھا ہے:


ہمایوں قریشی پاکستانی ایکٹر
_________________
راجہ صاحب
 

جیہ

لائبریرین
قیصرانی آپ کے پوسٹ مہیں “مشہور“ لفظ زائد ہے اس کو مٹا دیجیے

ہ سے
(شہنشاہ) ہمایون

بابر کے بیٹے اور اکبر کے والد۔ واحد حکمران جس کی موت لائبریری میں سیڑھیوں سے گر کر ہوئ۔ کہتے ہیں ایک دفعہ بیمار پڑ گیے تھے تو بابر نے اس کے پلنگ کے گرد 7 چکر لگا کر اس کی بیماری اپنے سر لی ۔ ہمایون ٹھیک ہوگیے اور بابر وفات پاگیے
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے تو ایک بندو خان قوال بھی مشہور ہیں لیکن میں نے جن بندو خان کا ذکر کیا تھا وہ کراچی، لاہور، پنڈی اور اسلام آباد میں اپنے مرغ تکے کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں۔ اور تو اور ان کی شاخیں یہاں سعودی عرب کے ہر بڑے شہر میں موجود ہیں۔ کھانے کے شوقین حضرات کو تو ضرور پتہ ہو گا۔

مجھے یقین ہے کہ بندو خان بریطانیا اور امریکا میں بھی ضرور ہو گا۔
 

الف عین

لائبریرین
راجہ صاحب بہت فاؤل کرتے ہو بھئ۔ دلائ لامہ کی ہ سے دینا تھا نام، یہ ن م راشد کہاں سے آ گئے؟
ہ سے میں دے دوں۔
ہر گوپال تفتہ، غالب کے چہیتے شاگرد
 

راجہ صاحب

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
راجہ صاحب بہت فاؤل کرتے ہو بھئ۔ دلائ لامہ کی ہ سے دینا تھا نام، یہ ن م راشد کہاں سے آ گئے؟
ہ سے میں دے دوں۔
ہر گوپال تفتہ، غالب کے چہیتے شاگرد

اس کا مطلب ہے مجھے پیلا کارڈ دکھانے کا پروگرام بن رہا ہے
چپکے چپکے :D

اب ہ سے
ہری ہرن انڈین گلوکار
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top