نام بتائیں

الف عین

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
راجہ صاحب ‘ ب ‘ سے نام دینا تھا۔

جیسے بندو خان

اب ‘ ن ‘ سے
یہ بندو خاں بھی پاکستان یا سعودی میں ملک گیر شہرت کے حامل ہیں؟ میں تو ایک ہی بندو خاں کو جانتا ہوں جو ہمارے شعبۂ ارضیات میں چپراسی ہے۔ اور جن کو ہمارے مرحوم دوست نے دستخط کرنا سکھائ تھی اور وہ شان سے شاید اب بھی دستخط کرتے ہیں۔ بندوق خاں۔
تو ندرت الماس کو بھی مان لیتے ہیں۔
س سے ساقی فاروقی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top