نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
نوشیروان عادل

مشہور پارسی بادشاہ جو اپنے عدل و انصاف کے لیے ضرب المثل ہے
 

جیہ

لائبریرین
ریشماں

پاکستان کی مشہور لوگ گلوکارہ جس کو لتا نے بھی سن کر پسند کیا تھا
 

الف عین

لائبریرین
فیصل کا مطلب تھا فلسطینی یاسر عرفات۔ فلسطینی نام نہین دیا ہے۔
نوم تو میں راناٹنگا کے الف سے اب دیتا ہوں
احمد فراز
 

شمشاد

لائبریرین
نسیم حجازی
پاکستان کے مشہور لکھاری، خاص کر ابتدائی مسلمان جرنیلوں کی لڑائیوں کے بارے میں زیادہ لکھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top