نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
طارق عزیز
اداکار، صداکار، شاعر
وجہء شہرت: نیلام گھر (طارق عزیز شو)

اب ق
 

فاتح

لائبریرین
قطب الدین ایبک
نسلاً ترک غلام جو بادشاہ بنا اور دہلی میں اسلامی حکومت قائم کی

اب ک
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شاہ جی
جمعرات کو آیا تھا، جمعہ تک تھکن اتاری اور آج حاضری دی۔

آپ سنائیں سب خیریت ہے ناں۔

ن سے ناہید نیازی

اب ج سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top