mfdarvesh
محفلین
واہ شمشاد بھائی۔۔مزا آگیا۔۔۔ آئی رئیلی لو کھیر۔۔۔ دیٹس اوسم۔۔۔ ساری کی ساری کھا لی میں نے۔۔۔
درویش بھیا بہت خوب استعمال کیا "ٹیڑھی کھیر" کو آپ نے۔۔۔۔۔![]()
جی ہاں
قبلہ شمشاد بھائی نے پیش کی ہے، پر پیچ تو ہوگی نا
اور چائے کو تو کوئی پوچھ ہی نہیں رہا ہے، میرا خیال ہے برتن چوری ہوگئے ہیں