ناعمہ کا چائے خانہ

شمشاد

لائبریرین
یہ کچوریاں کہاں رہ گئیں؟

مجھے خود ہی لانی پڑی ہیں۔

images
 

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔وہ ایک دفعہ پھر آپ لیٹ ہوگئے تھے تو ہم ہی نے کھا لی تھیں اکیلے۔۔۔

بقولِ شاعر:

ساری "خوبانیاں" خود ہی کھالِیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی،
ایسے ہوتے تو نہیں ہیں "خوباں"، جاناں۔۔۔۔۔:talktothehand::talktothehand:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں ہم آم کی بہت ساری گھٹلیاں اکٹھی کر کے رکھی ہوئی ہیں آپ کے لیے۔ ویسے یہ لفظ گھٹلی ہے نہ کہ گٹھلی۔
 

محمد امین

لائبریرین
واہ شمشاد بھائی۔۔مزا آگیا۔۔۔ آئی رئیلی لو کھیر۔۔۔ دیٹس اوسم۔۔۔ ساری کی ساری کھا لی میں نے۔۔۔ :grin:

درویش بھیا بہت خوب استعمال کیا "ٹیڑھی کھیر" کو آپ نے۔۔۔۔۔ :tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top