ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ہمارے ایک دوست "نوٹ پیڈ" میں پروگرامنگ کرتے ہیں اور جب زیادہ تنگ کرو تو ایم ایس ورڈ میں شروع کردیتے ہیں :)
 
مغزل

محفلین
لوجی ہم آج پھر آگئے ہیں دیکھیے کب تک آپاتے ہیں اور کب زندگی ہمیں اپنے کولہو میں دوبارہ گھسیٹ کر پیسنا شروع کرتی ہے ۔۔۔
پھر ہم بھی گائیں گے۔۔ کہ:
ہے مشقَ ’’ستم ‘‘ جاری ’’چکی‘‘ کی ’’معیشت‘‘ بھی
اک طرفہ تماشہ ہے ’’حسرت‘‘ بھی ’’طبیعت‘‘ بھی
:(:(:(
بھئی کوئی اچھی سی چائے شائے ہوجائے ۔۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ یا بندی جو مجھ غریب المعدہ کو حلق تک چائے سے تر کرنے کی سعادت بخشے۔ ؟؟
 
مغزل

محفلین
یہ رہی جناب سلیمانی چائے
090728172604-large.jpg

اور یہ رہا گُڑ
P7219645rawsugar.jpg

لطف آگیا جناب کی چائے کے ساتھ ساتھ
گڑ بھی ملاہے، صورتِ بیضائے مرغ، زرد

شکریہ شمشاد بھائی طبیعت سیراب کردی ہے۔ مزا آگیا۔
:battingeyelashes::battingeyelashes: قبلہ تشریح کی ضرورت تو نہیں ناں ؟ :grin::grin::grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور اس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ چائے خانے میں ان دونوں میں سے چائے کون بنایا کرے گی اور جھاڑو پوچا کون کیا کرے گی۔ سعود بھائی کو میٹنگ کی موٹی موٹی باتیں لکھنے کو بلایا ہو گا۔

اس کی آپ فکر نا کریں ہم دونوں سب کام کر لیتے ہیں۔ آپ ذرا ہمارے چائے خانے پر قبضہ کرنے کے نادر خیالات اپنے دل سے نکال دیں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی دی تیسی ۔۔۔ آہو:mad::mad::mad::mad:
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ اور نون بھیا اور درویش بھیا ہمارے چائے خانے پر نظریں نہ رکھیں۔۔
نہیں تو آپ تینوں بھائی کی خیر نہیں ہے ہمارے ہاتھوں
 
مقدس

لائبریرین
لوجی ہم آج پھر آگئے ہیں دیکھیے کب تک آپاتے ہیں اور کب زندگی ہمیں اپنے کولہو میں دوبارہ گھسیٹ کر پیسنا شروع کرتی ہے ۔۔۔
پھر ہم بھی گائیں گے۔۔ کہ:
ہے مشقَ ’’ستم ‘‘ جاری ’’چکی‘‘ کی ’’معیشت‘‘ بھی
اک طرفہ تماشہ ہے ’’حسرت‘‘ بھی ’’طبیعت‘‘ بھی
:(:(:(
بھئی کوئی اچھی سی چائے شائے ہوجائے ۔۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ یا بندی جو مجھ غریب المعدہ کو حلق تک چائے سے تر کرنے کی سعادت بخشے۔ ؟؟

بھیا آپ ناں کچھ آسان اردو بولا کریں
مجھے بس سمجھ آگئی کہ آپ نے چائے کا کہا ہے۔۔ آگے پیچھے والی باتیں سمجھ میں نہیں آئی مجھے تو
 
mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھیا آپ اور نون بھیا اور درویش بھیا ہمارے چائے خانے پر نظریں نہ رکھیں۔۔
نہیں تو آپ تینوں بھائی کی خیر نہیں ہے ہمارے ہاتھوں

بیٹا یہ چائے خانہ آپ کا کب تھا
عرصہ دراز پہلے اس کو نوید بھائی کے نام کر دیا گیا تھا
"نوید ٹی سٹال"
 
مغزل

محفلین
اجی جو جی میں آئے پلا دیجے فقیروں کا کوئی ذائقہ طے نہیں ہوتا۔۔۔ بس دے دے سخیا راہے مولا۔۔:battingeyelashes:
 
مغزل

محفلین
بھیا آپ ناں کچھ آسان اردو بولا کریں
مجھے بس سمجھ آگئی کہ آپ نے چائے کا کہا ہے۔۔ آگے پیچھے والی باتیں سمجھ میں نہیں آئی مجھے تو
images

مشکل اردو بولنے پر آج یہ والی چائے آپ کے لیے بھیا

جیتی رہو بٹیا رانی ۔۔ سبحان اللہ کیا ’’ڈارون ٹی ‘‘ پلائی ہے ۔۔ جانے کیوں جی چاہتا ہے کسی جنگل کا رخ کروں اور خوب خوخیا ؤں۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::biggrin::biggrin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top