ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو دو دن دکان پر نہ جاؤ تو قبضہ گروپ والے قبضہ کر لیتے ہیں اور یہ چھ ماہ بعد آ کر پوچھ رہے ہیں کہ میرا چائے خانہ کہاں ہے۔
 

مغزل

محفلین
لیجے چائے کی طلب (بقول حسین بن خامس "چسوس":blushing:) ہمیں یہاں کھینچ لائی ہے۔۔۔ ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ ؟ جو مجھے غریب المعدہ کو چائے پلا دے۔ :biggrin::noxxx:
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آج آپ ہی چائے پلا دیں میری طرف سے
کیونکہ امیج والا آئیکون بھی کام نہیں کر رہا
آئی فیل یوزلیس
 

شمشاد

لائبریرین
سلیمانی چائے ، گڑ کے ساتھ:battingeyelashes:

یہ رہی جناب سلیمانی چائے

090728172604-large.jpg


اور یہ رہا گُڑ

P7219645rawsugar.jpg
 

محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھیا آج آپ ہی چائے پلا دیں میری طرف سے
کیونکہ امیج والا آئیکون بھی کام نہیں کر رہا
آئی فیل یوزلیس
چلئیے آپ کی بنائی ہوئی سمجھ کر ہم نے گھر میں ہی پی لی چائے :happy::happy:
خبردار جو مجھے سلطانہ راہی کہا تو:mad::mad:
نہیں نہیں۔۔۔سلطانہ ڈاکو کہہ رہے ہیں ہم تو :tongue::tongue:
امین بھائی سلطانہ ڈاکو تو گنڈاسہ استعمال نہیں کرتی تھی۔

گنڈاسے کا زمانہ گیا اب یہ متروک ہے۔۔۔ :grin: یہ غالباً Glock پسٹل استعمال کرتی ہوں گی یا کم سے کم Taser Gun :grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اور اس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ چائے خانے میں ان دونوں میں سے چائے کون بنایا کرے گی اور جھاڑو پوچا کون کیا کرے گی۔ سعود بھائی کو میٹنگ کی موٹی موٹی باتیں لکھنے کو بلایا ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top