محمد امین
لائبریرین
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ہے تو واقعی درمیاں میں ہی مگر اس درمیان میں پورا پاکستان پڑتاہےبہاولپور غالباً پنڈی اور کراچی کے درمیان میں پڑتا ہے۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ہے تو واقعی درمیاں میں ہی مگر اس درمیان میں پورا پاکستان پڑتاہےبہاولپور غالباً پنڈی اور کراچی کے درمیان میں پڑتا ہے۔
کس دن کیا جائے ٹی پارٹی کا بندوبست؟؟؟؟چلو پھر اسی خوشی میں اپنے چائے خانے ایک ٹی پارٹی کا انتظام کرو۔
ویسے یہ چائے ٹی پارٹی کیا ہوتی ہے؟ یعنی کہ چائے بھی اور ٹی بھی۔کس دن کیا چائے ٹی پارٹی کا بندوبست؟؟؟؟
امین بھائی اس کا نام ناعمہ ہے اور یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ حتیٰ کہ یہ روح افزا سے بھی ٹی پارٹی کر سکتی ہے۔
مجھے تو ویسے آم کا جوس پسند ہے اور میری بیگم کو انار کا چونکہ اس وقت میں بیگم سے دور ہوں اس لیے انار کا جوس ہی پیوں گا کیونکہ وہ پاکستان میں آم کا جوس پی رہی ہےخرم بھیا آپ کو جوس ملے گا آپ کی پسند کا
آپ بس ہمیں بتائیں کہ کون سا جوس پینا ہے آپ نے
اب میرا خیال ہے ہم دونوں کو یہاں سے کھسک لینا چاہیے نہیں تو اس نے آ کر ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
والپنڈی کمیٹی چوک کے رہنے والے تھے عزیز میاں صاحبتم بھی ناں پوری نالائق ہو۔
یہ تمہارے امین بھائی عزیز میاں قوال کی بات کر رہے تھے جو راولپنڈی کے رہنے والے تھے۔
یار جوس پینے کے لیے سردی یا گرمی نہیں دیکھی جاتیآم کا جوس اور وہ بھی سردی میں؟؟
یار جوس پینے کے لیے سردی یا گرمی نہیں دیکھی جاتی
اور یاد آیا امین بھائی ہم تو دسمبر میں خوب سردی میں بھی جوس پیا کرتے تھے برف میں ڈال کرآم کا جوس اور وہ بھی سردی میں؟؟
راولپنڈی کمیٹی چوک کے رہنے والے تھے عزیز میاں صاحب