ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ سب رسم و رواج ہیں جبکہ اسلام میں ان کی کوئی اہمیت نہیں۔
زیادہ تر رسم و رواج ہندوؤں سے مسلمانوں میں آئے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے میں ان رسوم و رواج میں پڑتا بھی نہیں ہوں ۔۔ ہاں بس معاشرتی حوالے سے برسرِ مزاح حوالہ دے دیا کرتا ہوں۔۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا مجھے تو اب پریشانی ہو رہی ہے یہ آپ کی پڑوسنیں کچھ زیادہ ہی مہربان ہو رہی ہیں آپ پر
ہائے میں نے کتنی اچھی اردو لکھی:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
کہیں امی سے پوچھ کر تو نہیں لکھی ؟؟؟؟؟؟ :D



ہی ہی ہی ہی
کوئی نہیں بھیا
میں نے اب اردو کے جملے رٹنے ہیں ۔۔ آپ دیکھ لینا سب
سب کو پکانا ہے ہی ہی ہی

آج میں نے عائشہ سے کہا کہ
اب مجھے جانا ہے ہمارے شریک حیات قدم رنجہ فرمانے والے ہیں
ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
مجھے یقین ہے وہ ہنستے ہوئے چیر سے ضرور گری ہو گئی
کیونکہ آئی ڈڈ
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہ

ماشاء اللہ ۔۔۔۔اللہ برکت دے تمہاری اردو دانی میں :)
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھیا مجھے تو اب پریشانی ہو رہی ہے یہ آپ کی پڑوسنیں کچھ زیادہ ہی مہربان ہو رہی ہیں آپ پر
ہائے میں نے کتنی اچھی اردو لکھی:rollingonthefloor:

فکر کی کوئی بات نہیں۔ مزید چند دنوں کی بات ہے۔ پھر خود بھجوا کر سارے قرضے اتارنے پڑیں گے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واقعی مقدس اپیا کو تو اب مشکل اردو آنے لگی ہے ۔:)
ویسے اپیا ایک مز ے کی بات بتاؤں میں جب بھی کوئی مشکل لفظ لکھنے لگتی ہوں ناں تو یہ سوچ کر کہ پتا نہیں یہ ایسے ہی ہے کہ نہیں اس کی جگہ کوئی اور لفظ یوز کرلیتی ہوں کہ کہیں بے عزتی خراب نہ ہوجائے ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top