کہیں امی سے پوچھ کر تو نہیں لکھی ؟؟؟؟؟؟![]()

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہ
ماشاء اللہ ۔۔۔ ۔اللہ برکت دے تمہاری اردو دانی میں![]()

شمشاد بھیا مجھے تو اب پریشانی ہو رہی ہے یہ آپ کی پڑوسنیں کچھ زیادہ ہی مہربان ہو رہی ہیں آپ پر
ہائے میں نے کتنی اچھی اردو لکھی![]()