ناعمہ کا چائے خانہ (2)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
کوئی نہیں بھیا
میں نے اب اردو کے جملے رٹنے ہیں ۔۔ آپ دیکھ لینا سب
سب کو پکانا ہے ہی ہی ہی

آج میں نے عائشہ سے کہا کہ
اب مجھے جانا ہے ہمارے شریک حیات قدم رنجہ فرمانے والے ہیں
ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
مجھے یقین ہے وہ ہنستے ہوئے چیر سے ضرور گری ہو گئی
کیونکہ آئی ڈڈ
:zabardast1::zabardast1::good:
واہ جی واہ ہماری سس تو ہم سے بھی آگے نکل گئی ہے اب :chill:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے جلدی سے دو دفعہ زائد والے کو حذف کر دیا تھا کہیں ایک ایک دفعہ میرے اور آپ کے ذمے نہ پڑ جائے۔
 

مقدس

لائبریرین
tea-cup_1798148b.jpg

یہ لیں بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top