ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ہیں تو عالمِ برزخ میں۔۔۔مگر واللہ اعلم کہ جنت سے زیادہ قریب ہیں یا جہنم سے۔۔۔ اللہ بہتر معاملہ فرمائے :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر دیکھ لیا ناں آپ نے ساقی کے ہاتھ سے حرام کو حلال سمجھ کر پینے والوں کا انجام۔
 

محمد امین

لائبریرین
شریعت و طریقت ۔۔۔ گو کہ قوالی غیر شرعی ہے ۔۔۔ اور شریعت کی مئے کی باتیں یار لوگ شریعت کے دائرے سے باہر کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن اگر صرف شاعری مقصود ہو تو واقعی سرور آجاتا ہے ۔۔
 

مقدس

لائبریرین
خرم بھیا آپ کو جوس ملے گا آپ کی پسند کا
آپ بس ہمیں بتائیں کہ کون سا جوس پینا ہے آپ نے
 

شمشاد

لائبریرین
تم بھی ناں پوری نالائق ہو۔

یہ تمہارے امین بھائی عزیز میاں قوال کی بات کر رہے تھے جو راولپنڈی کے رہنے والے تھے۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ناعمہ آئی لوڈ یور آنسر
میر سے کوئی پوچھتا ناں تو میں نے بھی یہی کہنا تھا
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top