ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ چائے خانہ فعال نہیں رہا۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ چائے خانہ ناعمہ سے لیکر کسی اور کو کرائے پر دے دوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی دی تیسی آپ نے ایسا سوچا بھی کیسے:beating::beating::beating:

0069.gif
میرا چائے خانہ گھاٹے میں جا رہا ہے، اس لیے ایسا سوچا ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہاہ :rollingonthefloor:
یہ ایف ایم 101 ہے۔۔۔۔اور ہم حاضر ہیں تازہ ترین خبروں کے ساتھ۔۔۔۔
چائے خانے میں پھوٹ پڑ گئی۔۔۔۔ ڈنڈے اور کرسیاں چل گئیں ۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہہاہا۔۔۔۔۔۔ دیکھیں میرے حسن کے سامنے چراغِ رخِ زیبا بھی ماند پڑ گیا ہے ۔۔۔کہیے مانتے ہیں کہ نہیں :p
 

محمد امین

لائبریرین
آئندہ کسی برقع پوش کے حوالے کردیجئے گا ہماری تصویر کا فریم۔۔۔۔۔۔کیوں کہ ہمارا دل چاہتا ہے دنیا کی تمام خواتین برقع پوش و پردہ نشین ہوں ۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top