ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات تھی۔

اب میں جا رہا ہوں دوپہر کا کھانا کھانے۔ ایک ہمسائی حلیم بنا کر بھیجی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں اہم یا غیر اہم ہونے والی کیا بات ہے۔ اسے معلوم ہے کہ میری خاتون اول پاکستان گئی ہوئی ہیں، اس لیے اس نے ترس کھا کر بھیج دی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اس میں اہم یا غیر اہم ہونے والی کیا بات ہے۔ اسے معلوم ہے کہ میری خاتون اول پاکستان گئی ہوئی ہیں، اس لیے اس نے ترس کھا کر بھیج دی ہے۔
ترس کھا کر ۔۔۔۔ کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاااااااااااں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہااہہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ناعمہ بہنا اب ان کا وہ کام نہیں کرنا تم۔۔لگتا ہے یہ خود ہی تلاش میں کامیاب ہوگئے ہیں ہاہاہاہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ

ارے بھئی ہمسائے کا حق سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ آپ لوگ پتہ نہیں کیا سوچ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top