ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی آزمانے میں کیا حرج ہے؟ کہہ دیں کہ ڈھونڈو۔ نہیں تو ہمارے شادی دفتر میں تو موجود ہیں ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے خانہ ہے تو چائے بھی ملے گی اور بسکٹ بھی ملیں گے۔ لیکن کیا ہے کہ ناعمہ نے کل والے برتن ہی نہیں دھوئے، ویسے ہی گندے پڑے ہیں۔

اس لیے آپ کو چائے کاغذی کپ میں دی جا رہی ہے۔

pf-tea01.jpg


اور یہ رہے بسکٹ

happy-family2-p1240555.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top