ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہاولپور پنڈی سے اگر ریل میں جائیں تو 425 کلومیٹر اور اگر سٹرک سے جائیں تو تقریباً 475 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
کراچی سے بہاولپور براستہ ریل 725 کلومیٹر اور براستہ سڑک 825 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

ملتان کے قریب ہے اور گرمی وہاں پر اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کی پناہ۔ مقدس اگر گرمیوں میں وہاں جائے تو روسٹ ہو جائے گی۔ اب تیمور کی مرضی پر ہے۔

ملتان کی چار چیزیں بہت مشہور ہیں، گرد، گدا، گرما و گورستان۔
 

شمشاد

لائبریرین
امین بھائی اس کا نام ناعمہ ہے اور یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ حتیٰ کہ یہ روح افزا سے بھی ٹی پارٹی کر سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب میرا خیال ہے ہم دونوں کو یہاں سے کھسک لینا چاہیے نہیں تو اس نے آ کر ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھیا آپ کو جوس ملے گا آپ کی پسند کا
آپ بس ہمیں بتائیں کہ کون سا جوس پینا ہے آپ نے
مجھے تو ویسے آم کا جوس پسند ہے اور میری بیگم کو انار کا چونکہ اس وقت میں بیگم سے دور ہوں اس لیے انار کا جوس ہی پیوں گا کیونکہ وہ پاکستان میں آم کا جوس پی رہی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top