مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

مقدس

لائبریرین
آج ناعمہ کی سالگرہ ہے۔۔ میری طرف سے ان کے لیے بہت ساری دعائیں
آئی وش یو اے ویری ہیپی اینڈ پیس فل لائف ناعمہ
مے آل یور وشزز بی گرانٹڈ
آمین

آپ کے لیے کیک اینڈ چاکلیٹس

2hs4xuu.jpg


images
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
چونکہ ہماری آج کے دن کُٹی ہے اس لیے بس زبانی زبانی سالگرہ کی مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں ڈھیر ساری خوشیاں دے اور صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا
میں تو آئسکریم کھانے آئی تھی۔۔ آپ نے کھلانی تھی ناں ناعمہ کو
ساتھ میں مجھے بھی
 

مقدس

لائبریرین
بھیا آپ کی شام کے وقت میں نہیں ہوں گی ناں
یو کین کیپ مائن کی ریفیجریٹر
آئی ول ہیو اٹ وین آئی کام
 
Top