مبارکباد ناعمہ عزیز آپ کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ابھی تو چھوٹی عید بھی نہیں آئی اور آپ پہنچ گئے بڑی عید پر۔

میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ تینوں فیصل آباد میں ہی ہوتے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شمشاد بھائی اس آئسکریم کا تو پتہ نہیں کہ کب کی ہے۔ مگر دو دن پہلے اتوار کو میں نے گورمے کی آئسکریم کھائی تھی۔
واہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے جب سے گورمے کے کیکوں پر چوہوں کے ناچ کی تصاویر دیکھی ہیں، گورمے کی کسی بھی چیز کھانے سے بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
 

میم نون

محفلین
کچھ عرصہ پہلے محفل پر کسی نے لگائیں تھیں، لیکن یاد نہیں کہ کس نے اور کہاں پر لگائیں تھیں۔
شمشاد بھائی شائد اسکا ربط دے سکیں۔
 

ظفری

لائبریرین
گڑیا ۔۔۔ تاخیر سے آنے کے لیئے بہت معذرت خواہ ہوں ۔ میری طرف سے تاخیری مبارکباد قبول کجیئے ۔
 
Top