نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

نبیل نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 17, 2011

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    mfdarvesh بھائی، ہمیں تو یہ کوئی متعدی مرض لگتا ہے۔ آج ہی ایسا ایک مسئلہ ایک اور صاحب نے ڈسکس کیا۔ یہ محفل کے ساتھ مختص نہیں۔ ان کا تجربہ یہ تھا کہ سسٹم فارمیٹ کرنے سے یہ مسئلہ حل ہوا تھا۔ ہمارا خیال ہے کہ کوئی ایسا سافٹوئیر ہے جس کی تنصیب کے بعد کہیں کوئی تصادم ہوتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے حال ہی میں تو Avira Antivirus انسٹال کیا ہے پر اس سے تو مسئلہ نہیں ہوسکتا
     
  3. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہم کو فونٹ کے سائز سے مسئلہ ہے مراسلات میں فونٹ سائز ٹھیک ہے لیکن باقی جگہ اتنا جھوٹا ہے کہ نظر ہی نہیں آتا اور بہت مشکل سے پڑھنے میں آتا ہے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    برادرم محمدیاسرعلی صاحب، آپ کی بات درست ہے۔ انمقامات پرنہ صرف یہ کہ فونٹ سائزچھوٹا ہے بلکہ ان کا رنگ بھی ہلکا ہے۔ یہ ڈیزائن فلاسفی ہے کہ قدرے کم اہم اور کم پڑھے جانے والے مواد کو چھوٹا اور ہلکےرنگ میں رکھ کر زیادہ ضروری چیزوں کو زیادہ واضح انداز میں ہائلائٹ کیا جا سکتا ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یاسر بھائی کنٹرول +جمع کی ناب کی مدد سے آپ اپنے محفل دریچے کے رسم الخط کو اپنی مرضی کے مطابق بڑاکرلیجے ۔۔ تو آسانی رہے گی۔۔
     
  6. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    حال ہی میں مجھے بھی یہی مسئلہ پیش آرہا ہے، جیسا کہ ابن سعید نے اوپر ذکر کیا ہے، اور میرے فورم پر ایک اور رکن کو بھی یہی مسئلہ درپیش تھا۔ یہ ویب سائیٹ کا مسئلہ نہیں، بلکہ صرف جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ہے۔ مجھے اس وقت تو بالکل سمجھ نہیں آئی کہ کیا بات ہے، مگر فارمیٹ کرنے کے بعد مسئلہ حل ہوگیا۔ اب پھر کچھ دنوں سے ایسا ہی ہورہا ہے، مگر ابھی کھوج لگانا باقی ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے۔ میں نے فونٹ کو اور فائر فوکس 9 کو ری انسٹال کر کے بھی دیکھا ہے، مگر مسئلہ ویسا ہی ہے۔ البتہ کروم میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    فائر فاکس 10 اعشاریہ 0 پر درست پڑھا نہیں جا رہا۔ تصویر نیچے دے رہا ہوں۔ اگر فوری طور پر دکھائی نہ دے تو شاید تھوڑی دیر تک دکھائی دے جائے گی۔ براہ راست لنک یہ رہا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    بظاہر فانٹ کا یہ مسئلہ فائر فوکس 10 کے ساتھ حل ہوگیا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    جی یہ مسئلہ فائر فاکس 9 کا ہی تھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    iDevice me Urdu editor work nahi kar raha
     
  11. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    Sirf apni kaifiyat bayaan karsakte hain. Uske alava idevice par Urdu may kaise likhen
     
  12. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,725
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کونسی iDevice کی بات کر رہے ہیں؟ آئی پیڈ پر تو یہ صحیح کام کر رہی ہے۔
     
  13. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    iPhone 4
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سعید

    سعید محفلین

    مراسلے:
    34
    کیا فائر فوکس پہ اس مسئلے کی کوئی 'سرکاری' رپورٹ ہے؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,725
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میرا خیال تھا کہ آئی پیڈ پر چونکہ کام کر رہا ہے تو شاید آئی فون پر بھی صحیح چلے گا۔ اب موقع ملے گا تو آئی فون پر ٹیسٹ کرکے دیکھوں گا۔
     
  16. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    Editor ke niche agar virtual Urdu keyboard ko manslak kar diya jaye to shayad android aur windows devices me bhi likh saken
     
  17. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    کاشے میموری اور کوکیز ڈلیٹ کرکے رلوڈ کرنے پر مسئلہ حل ہو گیا۔
    لیکن فائلز اٹیج کیسے کریں
     
  18. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    غالباً بلال بھائی نے ایک عدد بگ فائل کیا تھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,243
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مقدس تو لکھ رہی ہوتی ہے آئی فون سے۔
    اس کے پاس آئی فون فور ایس ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,934
    جی
     

اس صفحے کی تشہیر